کرکٹ ایشز 2019: بہتر فارم کی تلاش میں انگلینڈ لارڈز روانہ جو روٹ کی دو سالہ کپتانی میں 15 فتوحات کے ساتھ 12 شکستوں سمیت دو ڈرا میچز سے محسوس ہوتا ہے کہ ٹیم کسی دوراہے پر کھڑی ہے۔