پاکستان کی جانب سے سفیان مقیم سٹار بولر رہے جنہوں نے صرف تین رنز دے کر پانچ وکٹیں لیں جبکہ ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 32 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے۔
کرکٹ
پاکستان کے خلاف سپنرز کی ناکامی انگلینڈ کی شکست کا باعث بن گئی تھی، لیکن نیوزی لینڈ پہنچتے ہی انگلینڈ اپنی پرانی فارم میں واپس آگیا اور پہلا ٹیسٹ میچ آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔