یورپ برطانیہ میں پرانی قبروں کے دوبارہ استعمال کی سفارش برطانیہ میں مرنے والوں کی تدفین کے لیے جگہ ختم ہوتی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے ایک کمیشن نے پرانی قبروں کے دوبارہ استعمال کی سفارش کی ہے۔