22 اگست کی شام چارلس ڈیگال صدارتی محل سے ہوائی اڈے کی طرف جا رہے تھے۔ ان کی سٹرن ڈی ایس گاڑی کم از کم 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگی جا رہی تھی کہ اچانک چند بندوق برداروں نے ان کے قافلے پرحملہ کر دیا۔
دنیا کی دوسری پرانی ترین کارساز کمپنی پیجو (صحیح تلفظ پوژو) 1810 میں چھتریاں، کافی مشینیں، آرے اور اسی قسم کا دوسرا سامان بناتی تھی۔