نقطۂ نظر وہ امریکہ اب نہیں رہا امریکہ نے اپنی قیادت، اعتماد، اخلاقی ساکھ اور اقتصادی برتری کھو دی ہے۔ 20 جنوری 2025 کو صدر ٹرمپ ایک ہی وقت میں امریکی گھمنڈ کے تازہ ترین علم اور امریکی تنزلی کے جنازہ بردار کا حلف اٹھائیں گے۔