دنیا طالبان کا جنگجوؤں کو پارکوں میں ہتھیار نہ لے جانے کا حکم طالبان کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بدھ کو ٹوئٹر پر لکھا کہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کو تفریحی پارکوں میں ہتھیاروں، فوجی وردیوں اور گاڑیوں کے ساتھ داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔