دفتر دفتروں میں باسز کے معاشقے، اب زمانہ بدل رہا ہے پہلے باسز دفتروں میں جونیئرز کے ساتھ معاشقے چلا کر بچ جاتے تھے لیکن اب ان کو اپنی حرکتوں پر لاکھوں پاؤنڈ ادا کرنے پڑتے ہیں۔