امریکہ زیلنسکی نے ٹرمپ کے بارے میں بدصورت سچ دنیا کو دکھا دیا زیلنسکی نے جس بہادری سے اس چیلنج کا سامنا کیا اور اپنی ثابت قدم قوم کی قیادت کرتے ہوئے ظالم پوتن کے خلاف مزاحمت کی، وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گی۔ دنیا کے ہر باوقار رہنما نے زیلنسکی کی جرات کی تعریف میں ایک دوسرے پر سبقت لی۔