زاویہ سالار خان پاکستان کی عدالت عظمیٰ اور پارلیمنٹ کا منظور کردہ قانون حال ہی میں عدالت کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کی عادت اپناتے ہوئے حکومت نے بنچ کو ’مسترد‘ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بینچ نے کسی رعب میں آئے بغیر اس قانون کو باضابطہ طور پر قانون بننے سے پہلے ہی معطل کر دیا تھا۔