ایشیا انڈیا: عطیہ ملنے والے رکشے نے خواجہ سرا کی زندگی کیسے بدلی؟ برقی رکشہ چلانے والی خواجہ سرا پریتھی ایک دن میں دو ہزار انڈین روپے (24 ڈالر) تک کماتی ہیں اور ان کے اخراجات بہت کم ہیں کیوں کہ انہیں پیٹرول نہیں خریدنا پڑتا۔