ایشیا کمبوڈیا: بدھ کے مجسمے کا دھڑ ایک صدی بعد مل گیا آٹھ سو سال پرانے اس مجسمے کا سر 1927 میں ملا تھا، جس کے بعد اب یہ مجسمہ تقریباً مکمل ہو گیا ہے۔