پاکستان باجوڑ: سیاحتی مقامات میں خواتین پر پابندی کا مطالبہ تحصیل سالارزئی میں منعقدہ جرگے میں جمعیت علمائے اسلام باجوڑ کے امیر مولانا عبدالرشید نے مطالبہ کیا کہ باجوڑ کے تمام سیاحتی مقامات میں خواتین کا جانا ممنوع قرار دیا جائے اور اسے ایک قانونی شکل دی جائے۔