نقطۂ نظر انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے انتخابات، بی جے پی کی مشکلات یہ انتخابات ایک دہائی کے عرصے کے بعد ہو رہے ہیں اور اس عرصے میں جموں کشمیر میں بہت کچھ بدل چکا ہے۔