تاریخ علی گڑھ کا سر سید ہاؤس جو آزادی کے بعد ’دشمن کی جائیداد‘ قرار پایا اترپردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا سر سید ہاؤس اب ایک عجائب گھر ہے لیکن 1947 کے بعد اسے ’دشمن کی جائیداد‘ قرار دے کر سرکاری نگہبانی میں لے لیا گیا تھا۔