\
علی حسن
سینیئر صحافی
خصوصی تحریر

راولپنڈی سازش کیس، جس کی کارروائی آج تک خفیہ ہے

حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں افواج پاکستان کے ایک درجن سے زائد اہم افسران کو گرفتار کر کے ان پر خصوصی عدالت کے ’بند کمرے‘ میں مقدمہ چلا لیکن اس کی کارروائی آج تک خفیہ رکھی گئی۔ خصوصی تحریر کا پہلا حصہ۔