سیاست حماس کا نتن یاہو کو ’دہشت گرد‘ قرار دینے کے پاکستانی فیصلے کا خیرمقدم پاکستانی وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ ’نتن یاہو ذاتی طور پر دہشت گردی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے۔۔۔ حکومت پاکستان اس مذمت کو جاری رکھے گی۔‘