نقطۂ نظر شامی شہریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے دیں خانہ جنگی کے آغاز کے بعد سے بیرون ملک مقیم شامیوں کی ایک نسل اپنا ہنر وطن واپس لا سکتی ہے۔ انہیں بس اس بات پر قائل کرنے کی ضرورت ہے کہ جس ملک کی تشکیل ہیئت تحریر الشام کر رہی ہے، اس میں ان کی ترقی کی گنجائش ہوگی۔