کرکٹ بین سٹوکس سے ہاتھا پائی کی تصاویر مذاق تھا: اہلیہ میڈیا میں کچھ تصاویر سامنے آئیں جن میں بین سٹوکس کو اپنی اہلیہ کا گلا دباتے دیکھا گیا، جس کے بعد ٹوئٹر پر کلیر سٹوکس نے کہا کہ بین اور وہ پیار کا اظہار کرنے کے لیے ’ایک دوسرے کے چہرے کو دباتے ہیں۔‘