نقطۂ نظر پرنس اینڈریو کا انٹرویو: جنسی تشدد کے متاثرین کو نہ بھولیں اس انٹرویو کے بعد ہمیں اُس حقیقی کہانی کی اہمیت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے جو اس تنازع کا مرکز ہے یعنی شہزادہ اینڈریو کے دوست جیفری ایپسٹائن نے کھلے عام خواتین اور لڑکیوں کی عزت پامال کی ہے۔