معیشت بالٹی مور پل گرنے سے عالمی تجارت پر کیسے اثرات ہوں گے؟ امریکی وزیر ٹرانسپورٹ پیٹ بٹیگیگ نے کہا کہ 'تشویش کی ایک اہم بات' بندرگاہ کے تقریبا آٹھ ہزار کارکنوں کا ذریعہ معاش بھی ہے۔