پاکستان اسرائیل سے تجارتی روابط کی تردید، تحقیقات کا فیصلہ: وزیر داخلہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور ایک پاکستانی یہودی شہری کی جانب سے کھانے کی بعض اشیا اسرائیل برآمد کرنے پر پاکستان میں مختلف حلقوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔