دنیا سعودی عرب: خاتون سماجی کارکن لجين الہذلول کو 68 ماہ قید کی سزا دارالحکومت ریاض میں قائم خصوصی عدالت نے دہشت گردی اور اس کے لیے سرمائے کی فراہمی کے خلاف فوجداری قانون کے آرٹیکل 43 کے مطابق جرائم کرنے پر الہذلول کو سزا سنائی۔