بلاگ فضائی آلودگی کے باعث اسلام آباد کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی پاکستان میں لاہور اور کراچی کے بعد اب اسلام آباد آلودہ شہر بنتا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ بارشوں کا نہ ہونا، فضائی آلودگی میں اضافہ، گاڑیوں سے کاربن کا اخراج ہے۔