زاویہ ملیحہ لودھی 2025: پاکستان کے لیے امیدوں اور چیلنجز سے بھرپور نیا سال 2024 میں پاکستان نے دہشت گردی کی لہر اور سیاسی تناؤ میں اضافہ دیکھا لیکن نئے سال کا آغاز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سے ہو رہا ہے جس سے سکیورٹی، سیاسی اور معاشی استحکام کی امید ہے۔