ملٹی میڈیا ایرانی ڈش ہریسہ کشمیر کی ثقافت کا اہم حصہ ہریسہ ایک لذیذ پکوان ہے جسے مقامی لوگ ایک سال میں تقریباً پانچ ماہ تک کھاتے ہیں۔ تقریباً آٹھ گھنٹے تک جلتی ہوئی لکڑی کی گرمی پر بڑے تندوروں میں پکایا جاتا ہے۔