دنیا پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا پوپ فرانسس نے ’رات سکون سے گزاری:‘ ویٹیکن ویٹیکن کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے تازہ بیان کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس نے رات سکون سے گزاری۔