صحت ویپنگ آپ کے دل کو کیا کر سکتی ہے؟ ڈاکٹرز نے بتا دیا ایک تازہ تحقیق کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں نے کبھی ای سگریٹ کا استعمال نہیں کیا ان کے مقابلے میں وہ لوگ جو کسی بھی موقعے پر ویپنگ کرتے ہیں ان میں دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ 19 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔