ایشیا صرف ایک ووٹ نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کا 12 سالہ دور ختم کر دیا اسرائیلی پارلیمان میں محض ایک ووٹ کی برتری سے نفتالی بینیت نئے وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔