ماحولیات امریکہ میں آگ پر پاکستان کو بھی فکر کرنے کی ضرورت آج کے انسان کو موسمیاتی بحران سے پیدا ہونے والی قدرتی آفات سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے نہ کہ مزید تقسیم ہونے کی۔