امریکہ 50 لاکھ ڈالر میں ’گولڈ کارڈ‘ خریدیں اور امریکی شہریت پائیں: ٹرمپ صدر ٹرمپ نے پیشگوئی کی: ’امیر افراد اس کارڈ کو خرید کر ہمارے ملک میں آئیں گے۔ وہ دولت مند اور کامیاب ہوں گے، وہ یہاں بہت زیادہ پیسہ خرچ کریں گے۔‘