صحت میڈیکل آکسیجن کیسے بنتی ہے اور اس کی قلت کا سامنا کیوں ہے؟ حالیہ دنوں میں بھارت سمیت دنیا بھر میں آکسیجن کے سلینڈر حاصل کرنے کے لیے لگی قطاروں کی تصاویر دیکھی جا سکتی ہیں۔