سوشل احد رضا میر بطور ارجن بترا: بولڈ سین پر تنقید نظر انداز کرنے کا مشورہ ابھی احد رضا میر کا نام نیٹ فلکس کی سیریز ’ریذیڈنٹ ایول‘ کی وجہ سے ٹرینڈ کر ہی رہا تھا کہ ساتھ ہی خبر سامنے آئی کہ انہیں ایک اور بین الاقوامی ویب سیریز میں بھی کاسٹ کر لیا گیا ہے۔