دنیا شام کے شہر ادلب میں روسی جنگجو کا سوشی ریستوران شام میں لڑنے والے روسی شہری اسلام شخبانوف نے ہتھیار پھینک کر جنگ زدہ ملک کے باغیوں کے زیر انتظام شمال مغربی علاقے میں سوشی ریستوران کھول لیا۔