پاکستان کیا محسن داوڑ، علی وزیر کیس کی سماعت بے جا طوالت کا شکار ہے؟ ان کے وکیل نے بتایا کہ ان کے موکلین سے سیاسی قیدیوں کی بجائے عام قیدیوں کی طرح سلوک کیا جا رہا ہے اور ان کے کیس کو بلاضرورت طول دیا جا رہا ہے۔