فن ’پریانکا کی جنگی جنون کی ٹویٹس پر یونیسیف اپنا موقف واضح کرے‘ پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے اطفال یونیسیف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پریانکا چوپڑا سے خیرسگالی کی سفیر کا عہدہ واپس لیں۔