فلم زندگی تماشا:سینسر بورڈ کا اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کا فیصلہ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنی ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’پروڈیوسر کو فلم کی ریلیز مؤخر کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔‘