ملٹی میڈیا اسلام 360 ایپ: قرآن اور احادیث کا سرچ انجن بچپن میں پھل بیچنے والے ایپ ڈویلپر زاہد حسین چھیپا کی مشہور ایپ ’اسلام 360‘ دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زائد دفعہ ڈاؤن لوڈ کی جا چکی ہے۔