کراچی کے زاہد حسین چھیپا بچپن میں کیلے کا ٹھیلا لگایا کرتے تھے۔
آج وہ ایپ ڈویلپر ہیں اور ان کی ایک ایپ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زائد دفعہ ڈاؤن لوڈ کی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اسلام 360 مذہب اسلام کے حوالے سے مشہور ترین ایپلیکیشنز میں سے ایک ہے، جس میں قرآن اور احادیث کی کتابوں کو اردو سمیت مختلف زبانوں میں نہ صرف پڑھا بلکہ سنا بھی جا سکتا ہے۔
اس ایپ میں 11 قاریوں کی آواز میں قرآن کی تلاوت موجود ہے۔
اس کے علاوہ ایپ میں ایسا فیچر بھی ہے جس میں مختلف موضوعات کے حوالے سے آیات یا احادیث تلاش کی جا سکتی ہیں۔