فن پہلے مدد کر دیتے تو سٹیج اداکار اعظم خودکشی نہ کرتے: بھائی دو دن پہلے خود سوزی کرنے والے سٹیج فنکار اعظم راہی کے بھائی نے بتایا کہ کرونا کی وجہ سے تھیٹرز دوبارہ بند ہونے پر اعظم بہت پریشان تھے۔