پاکستان اعظم سواتی کے خلاف سندھ میں دائر تمام 34 مقدمات ختم سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو یہ ہدایت بھی کی کہ اعظم سواتی کے خلاف اس معاملے پر صوبے میں کوئی اور مقدمہ نہیں ہونا چاہیے۔