پاکستان پشاورمارکیٹ میں پرچم اس لیے لہرایا کہ یہ ہماری ملکیت ہے: افغان سفیر شکراللہ عاطف مشعال نے کہا: ’پاکستانی حکومت اس معاملے پر احتیاط سے کام لے کیونکہ یہ دو ملکوں کا مسئلہ ہے۔ یہ جائیداد ایسے ہی ہے جیسے کسی ملک کا سفارت خانہ یا قونصلیٹ ہوتا ہے۔‘