\

افغان پرچم

ایشیا

 افغان پرچم کے سیاہ سے سفید بننے کے سوا سو سال

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد آج پہلی بار طالبان  کے زیر انتظام افغانستان میں یوم استقلال (انگریزوں سے آزادی) کا دن  منایا جا رہا ہے جبکہ افغانستان کے کچھ صوبوں میں موجودہ پرچم کو تبدیل کرنے کے خلاف مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں۔