تحقیق نئی تحقیق میں چمپینزیوں کا ’شراب کی دعوتیں‘ اڑانے کا انکشاف تازہ ترین دریافت یہ بھی بتاتی ہے کہ ضیافت کی انسانی روایت کی ابتدا ہماری ارتقائی تاریخ میں بہت گہرائی سے جڑی ہوئی ہے۔