کسی سے پوچھے بغیر منٹوں کے اندر اندر قانون پاس کروا لینا کیا معنی رکھتا ہے؟ خاص طور پر ایسا قانون، جس کا اثر دور تک جائے گا اور جس پر معاشرے کے ایک حصے کو اعتراض ہو؟
الیکٹرانک میڈیا
کراچی میں نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے وابستہ صحافی علی عمران گذشتہ شب ’لاپتہ‘ ہونے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔