نقطۂ نظر جسٹس تصدق جیلانی انکوائری کمیشن سے لاتعلق کیوں ہوئے؟ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو اندازہ ہو گیا تھا کہ بظاہر انکوائری کمیشن کی شرائط و ضوابط چھ ججوں کے لکھے گئے خط سے ہم آہنگ نہیں۔