ابھرتے ستارے ’یوں لگا جیسے عدنان سمیع خان اچانک جوان ہوکر آ گئے‘ نامور موسیقار اور گلوکار عدنان سمیع خان کے بیٹے اذان سمیع خان نے اپنے گانے ’میں تیرا‘ سے آخر کار گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔