معیشت پاکستان میں پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کا لائسنس جاری سٹیٹ بینک نے ملک کے مالیاتی موبائل والٹ ایزی پیسہ کو ڈیجیٹل ریٹیل بینکنگ کا پہلا لائسنس جاری کر دیا۔