پاکستانی فوج کے کورکمانڈز اجلاس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا کی قیادت کا جنگی جنون خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
ایشیا
پشاور کے بورڈ بازار جسے ’منی کابل‘ بھی کہا جاتا ہے، میں گیس کے چولہوں کا کاروبار کرنے والے عزیز خان انخلا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے اور زلزلے سے ہونے والی تباہی کو دیکھ کر پریشان ہیں۔