پاکستان ایل این جی کیس: مفتاح کی ضمانت مگر شاہد خاقان عباسی اندر کیوں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ہدایت دی ہے کہ وہ روزانہ کیس کی تحقیقات کرنے والے نیب افسر کو ٹیلی فون کریں۔