ٹیکنالوجی ایل جی نے ’گھریلو کام کاج کے لیے‘ نیا روبوٹ متعارف کروا دیا اس روبوٹ کی دو ٹانگیں ہیں جن کے نیچے پہیے ہیں تاکہ وہ اپنے مالک کے پیچھے چل سکے اور کام انجام دے سکے۔